English term
mansplain
Being told why you do or don’t like something is commonplace in the mansplaining cannon (Bustle)
Even women who are famous for their mastery of a domain find themselves being mansplained. (The Conversation)
Mansplaining may seem like a trivial issue in isolation, but how we communicate tells other people how much or little they are valued. (bbc.com)
5 +3 | مربیانہ انداز میں سمجھانا یا بتلانا | Hatim Ali |
Dec 23, 2019 18:36: changed "Kudoz queue" from "In queue" to "Public"
Dec 23, 2019 18:56: changed "Stage" from "Preparation" to "Submission"
Dec 26, 2019 19:56: changed "Stage" from "Submission" to "Selection"
Feb 6, 2020 12:54: changed "Stage" from "Selection" to "Completion"
Proposed translations
مربیانہ انداز میں سمجھانا یا بتلانا
یہ سب لکھنے کے بعد مجھے احساس ہو رہا ہے جیسے میں دوستوف سکی یا انتظار حسین کے پائے کا لکھاری ہوں جو نہایت مربیانہ انداز میں یہ تمام مشورے بانٹ رہا ہے۔ (Jang News)
مبارک بادی کے اس پیغام کے ذریعے بھی مربیانہ انداز میں اس بات کو سراہا گیا تھا کہ "پاکستان میں جمہوری عمل" مضبوط ہو رہا ہے۔ سفارتی زبان میں اسے پیٹرنائزنگ ٹون کہا جاتا ہے اور کوئی خوددار شخص یا ملک اس ٹون کو ہضم نہیں کر سکتا۔ (Humsub Urdu)
مرزا صاحب عجب مربیانہ تبسم کے ساتھ کرسی پر سے اٹھتے ہیں گویا یہ ظاہر کرنا چاہتے ہیں کہ اچھا بھئی تمہاری طفلانہ خواہشات آخر ہم پوری کر ہی دیں۔ چنانچہ پھر یہ کہہ کراندر تشریف لےجاتے ہیں کہ اچھا کپڑے پہن آؤں۔ (Urdu Inc Adbi Corner)
Something went wrong...