To see the desired glossary, please select the language and then the field of expertise.

    Home
    • Portuguese
      • Search
        • Term
          • grindar
        • Additional fields of expertise
        • Definition(s)
          • Grindar significa fazer algum tipo de ação repetidas vezes num jogo. Isso é geralmente associado a subir de nível, montar builds ou adquirir itens raros. Jogos como The Division 2, Monster Hunter e Destiny são exemplos disso. MMOs são famosos pelo grind também. Own research - by Bruno Santos
        • Example sentence(s)
          • Isso significa que você provavelmente vai ter que grindar muito. - Voxel by Bruno Santos
          • Black Desert Online - O Melhor Lugar Pra Grindar - Youtube by Bruno Santos
          • Mesmo com mais três integrantes com o mesmo nível a coisa não vai ser nada fácil, principalmente por causa dos chefes de fase. "Grindar" uns níveis e melhorar seu equipamento é essencial. - The Enemy by Bruno Santos
        • Related KudoZ question
    Compare [close]
    • Urdu
      • Search
        • Term
          • تکراری مراحل کے ذریعے گیم کے تجربے کو بڑھانا یا گرائنڈنگ
        • Additional fields of expertise
        • Definition(s)
          • جیسا کہ دیے گئے متن سے واضح ہے کہ Grinding ایسے عمل کو کہتے ہیں جس میں ایک پلیئر مخصوص درجات یا حیثیت کو پانے کیلئے ایک ہی طرح کے عمل یا ایک ہی طرح کے ماحول میں یکساں افعال سر انجام دیتا ہے۔ اس اصطلاح کے مفہوم کا وہ حصہ جو شدید محنت یا یکسانیت یا بوریت کو اس اصطلاح سے منسوب کرتا ہے وہ مندرجہ بالا اردو اصطلاح میں مضمر ہے جب اس اصطلاح کا تذکرہ گیمز کے متن میں کیا جائے۔ اس اردو اصطلاح کے علاوہ جو سورس ٹرم کے بہت قریب ہے، ایک دوسرا طریقہ نقلِ حرفی بھی ہے جسے عموماً ترجمہ کی ہدایات کے مطابق اپنایا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ واضح ہے کہ اردو زبان اپنے الفاظ و تراکیب کے فقدان کی وجہ سے اس قدر کثیر المعنی اصطلاحات کو یک لفظی اصطلاحآت میں بیانن کرنے سے قاصر ہے۔ Own research - by Hatim Ali
        • Example sentence(s)
          • گرائنڈنگ ، اگرچہ اکثر تھوڑا سا متوقع ہوتا ہے ، ایسا لگتا ہے کہ یہ کھیل کے وقت میں توسیع کے علاوہ کسی اور وجہ سے نہیں ہے۔ - SVC Ministry by Hatim Ali
          • اس اختتامِ ہفتہ مائیکروسافٹ ایکس باکس لائیو، بلزرڈ کے بیٹل ڈاٹ نیٹ اور گرائنڈنگ گیمز سمیت کئی ویب سائٹس تعطل کا شکار رہیں۔ - BBC Urdu by Hatim Ali
          • گیم کے پچھلے لیولز میں آنے والی رکاوٹوں کو بھی یاد رکھنا پڑتا ہے، کیوںکہ اگلے لیولز میں ان کی تکرار جاری رہتی ہے - Express news Pakistan by Hatim Ali
        • Related KudoZ question
  • Compare this term in: German, English, Spanish, Persian (Farsi), French, Italian, Polish, Russian, Turkish

The glossary compiled from Glossary-building KudoZ is made available openly under the Creative Commons "By" license (v3.0). By submitting this form, you agree to make your contribution available to others under the terms of that license.

Creative Commons License