Glossary entry (derived from question below)
English term or phrase:
out and about
Urdu translation:
جب باہر ہوں یا جا رہے ہوں
Added to glossary by
ALTAF ZAKI
Jul 18, 2008 21:33
16 yrs ago
English term
out and about
English to Urdu
Other
Idioms / Maxims / Sayings
Explore the local environment when out and about
Proposed translations
(Urdu)
4 +1 | جب باہر ہوں یا جا رہے ہوں | ALTAF ZAKI |
3 +4 | گھومتےپھرتے وقت | Ramesh Bhatt |
5 | باھرشاھر | Shabbir Limbada |
5 | چلثے پدرثے | jmiurdu |
4 | مٹر گشت، چلتے پھرتے | Irshad Muhammad |
Change log
Jul 21, 2008 04:38: ALTAF ZAKI Created KOG entry
Proposed translations
+1
7 hrs
Selected
جب باہر ہوں یا جا رہے ہوں
جب باہر ہوں یا جا رہے ہوں مقامی ماحول کا جائزہ لیجیئے
Explore the local environment when out and about
--------------------------------------------------
Note added at 1 day13 hrs (2008-07-20 10:49:11 GMT)
--------------------------------------------------
سیاق و سباق کے حوالے سے یہ ممکن ہوتا ہے کہ مطلوبہ الفاظ، سلیس ترین اسلوب میں درست معنوں کے ساتھ جملہ میں بٹھائے جاسکیں۔ جبکہ دیئے گئے مختصر جملہ میں، پس منظر میں مضمبر اصل امر واضح نہیں کہ کس امر کیلئے ماحول کا جائزہ لیا جائے، آیا شدید موسم سے یا کسی صحتی خدشات سے احتیاط کیلئے، یا دیگر کسی اور سبب سے۔ میری نظر میں آؤٹ اینڈ اباؤٹ صرف گھومنے پھرنے کے حوالے سے مقصود نہیں بلکہ گھر سے باہر جانے کا ارادہ کرتے وقت اور جب گھر سے باہر ہونے کے امر سے ہے، جو کہ کسی بھی مقصد کیلئے ہوسکتا ہے۔ بصورت دیگر
when outing
لکھا جاتا۔

4 KudoZ points awarded for this answer.
Comment: "Thanks a lot! Zack"
44 mins
باھرشاھر
Ba hur Sha hur.
+4
1 hr
گھومتےپھرتے وقت
No explanation is required.
Peer comment(s):
agree |
abufaraz
1 hr
|
Thank you very much!
|
|
agree |
Sajjad Hamadani
4 hrs
|
Thanks a lot!
|
|
agree |
chaman4723
4 hrs
|
Thanks you very much!
|
|
agree |
u2me2them
: That's right, however, the complete answer would be yours and a component from Zack's: گھومنے پھرنے اور باہر جانے کو کہتے ہیں
1 day 9 hrs
|
Thank you very much! Out and about basically means "walking/travelling out of doors, visiting friends, working normally, etc." گھومنے پھرنے covers all the outdoor walking, journeys, visits, etc. Isn't it?
|
6 hrs
مٹر گشت، چلتے پھرتے
Another alternate is 'mattar gasht' which seems better according to my point of view
9 hrs
چلثے پدرثے
Out and about is a casual phrase in English and chalte phirte is also casual way of saying things.
Discussion