GBK glossarySearch the glossaries created from glossary-building KudoZ (GBK) questions. | To see the desired glossary, please select the language and then the field of expertise. |
Home - Greek
- Business/Commerce (general)
- Search
- Term
- Additional fields of expertise
- Definition(s)
- Μία peer-to-peer αποκεντρωμένη ηλεκτρονική μορφή χρήματος η οποία βασίζεται πάνω στις αρχές της κρυπτογραφίας για την διασφάλιση του δικτύου και την επαλήθευση των συναλλαγών. wikipedia - by despoinal
- Example sentence(s)
- Related KudoZ question
Compare [close] - Urdu
- Business/Commerce (general)
- Search
- Term
- Additional fields of expertise
- Definition(s)
- بٹ کوئن کو ایک کرپٹو کرنسی سمجھا جاتا ہے، اس کا مفہوم یہ ہے کہ یہ کرنسی بنیادی طور پر رازداری کے اصولوں کو ملوظ رکھتی ہے۔ نیز اسے اپنی نوعیت کی واحد کرنسی سمجھا جاتا ہے، لیکن درحقیقت اس طرح کی کم از کم
60
کرپٹو کرنسیاں انٹرنیٹ پر موجود ہیں
(کرپٹو کرنسی یعنی ایک گم زاد کرنسی جس کاخارجی طور پر کوئی جسمانی وجود نہیں اور مکمل طور پر ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کا وجود محض انٹرنیٹ تک محدود ہے)
Wikipedia - by Moazzam Ali
- Example sentence(s)
- عام تصور کے برعکس کرپٹو کرنسی حکومت کے ضابطوں کے ماتحت ہوتی ہے۔ آپ جو جی چاہے وہ اس سے نہیں کر سکتے۔یہ مکمل طور پر گمنامی مہیا نہیں کرتی۔ - Wikipedia by Moazzam Ali
- "اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حالیہ ماہ کے آغاز میں جاری کیے گئے ایک رسمی مراسلے میں عوام کو بِٹ کوائن سمیت تمام قسم کی کرپٹو کرنسیوں سے بچنے کی ہدایت کی ہے۔ - Wikipedia by Moazzam Ali
- بنیادی طور پر کرپٹو کرنسیاں مکمل طور پر روایتی پیسے سے مختلف نہیں ہیں۔ فی الوقت یہ مکمل آزاد کرنسی ہے، جو کمپیوٹر کی مدد سے بنتی ہے - Daily Pakistan News by Moazzam Ali
- Related KudoZ question
- Compare this term in: Serbian, Croatian, Albanian, Arabic, Armenian, Belarusian, Bulgarian, Catalan, Czech, Chinese, Danish, German, Dutch, English, Spanish, Estonian, Persian (Farsi), Finnish, French, Hebrew, Hindi, Hungarian, Indonesian, Italian, Japanese, Korean, Latvian, Lithuanian, Malay, Norwegian, Punjabi, Polish, Portuguese, Romanian, Russian, Slovak, Slovenian, Swedish, Turkish, Ukrainian, Vietnamese
| | The glossary compiled from Glossary-building KudoZ is made available openly under the Creative Commons "By" license (v3.0). By submitting this form, you agree to make your contribution available to others under the terms of that license. | | | | X Sign in to your ProZ.com account... | | | | | | |